لٹیرا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - لٹیرے، چور اچکے کا کام یا عادت۔ "وہ غارت گری اور لٹیرے پن کا ہمیشہ مخالف رہا۔"      ( ١٩٩٢ء، تذکرہ، اپریل، جون، ٧٣ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لٹیرا' کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٩ء کو "مقالات سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لٹیرے، چور اچکے کا کام یا عادت۔ "وہ غارت گری اور لٹیرے پن کا ہمیشہ مخالف رہا۔"      ( ١٩٩٢ء، تذکرہ، اپریل، جون، ٧٣ )

جنس: مذکر